ETV Bharat / state

ADC Tral Reviews Developmental Works: اے ڈی سی ترال نے دیہی ترقی کے کام کاج کا جائزہ لیا

author img

By

Published : Dec 17, 2021, 7:46 PM IST

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، ترال شبیر احمد رینہ ADC Tral Shabir Ahmad Raina نے جمعہ کو دیہی ترقی محکمہ Rural Development Department Tral کے کام کاج کا جائزہ لینے کے لیے ایک میٹنگ کی صدارت کی۔

ADC Tral reviews Developmental Works: اے ڈی سی ترال نے دیہی ترقی کے کام کاج کا جائزہ لیا

اے ڈی سی ترال نے میٹنگ کے دوران مرکزی معاونت والی مختلف اسکمیوں اور پی ایم اے وائی، منریگا، سی ڈی اور پنچایت، آر جی ایس اے سمیت مختلف فلیگ شپ اسکیموں کی پیش رفت ADC Tral Reviews Developmental Works کا جائزہ لیا۔

تحت حاصل کی گئی پیش رفت، آدھار سیڈنگ کی حیثیت اور آدھار پر مبنی ادائیگی کا بھی جائزہ لیا۔

اس موقع پر ترال، آری پل اور ڈاڈسرہ بلاکس کے ڈیولپمنٹ افسران نے میٹنگ میں مختلف اسکیموں کے متعلق ہوئی پیش رفت کا خاکہ پیش کیا۔

انہوں نے جیو ٹیگنگ کے مطابق ادائیگیوں، زیر التواء لین دین، مواد (DATA) کے بلوں کی اپ لوڈنگ وغیرہ کے بارے میں پریزنڈٹیشن بھی پیش کی۔

اے ڈی سی ترال نے متعلقہ افراد کو زیر التواء کاموں کو مکمل کرنے اور مارچ کے آخر تک مکمل کرنے کی ہدایت دی۔

مزید پڑھیں: پلوامہ: اے ڈی سی ترال نے پستونہ وہاب صاحب روڈ پروجیکٹ کا جائزہ لیا

انہوں نے زیر التوا کاموں کی جیو ٹیگنگ کو تیز کرنے کی بھی ہدایت کی۔

اے ڈی سی نے سبھجی زیر التوا کاموں کی تکمیل کے لیے ٹائم لائن مقرر کی اور بی ڈی اوز سمیت ایگزیکیوٹنگ ایجنسیوں کو باور کیا کہ وہ پی آر آئیز اور فیلڈ افسران کے ساتھ قریبی تال میل برقرار رکھتے ہوئے اپنے اپنے علاقوں میں کام کی رفتار کو تیز کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.