ETV Bharat / state

SSRB Exam Held in Tral: اے ڈی سی ترال نے ایس ایس آر بی امتحانی مراکز کا جائزہ لیا

author img

By

Published : Mar 6, 2022, 9:58 PM IST

سب ضلع ترال میں امتحان کے لیے گیارہ سینٹر بنائے گیے۔ ان سینٹرز میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ایڈشنل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمد رینہ نے تحصیلدار ترال سجاد احمد کے ہمراہ تمام سینٹروں کا جائزه لیا۔ ADC Tral Inspects SSRB Examination Centers

اے ڈی سی ترال نے ایس ایس آر بی امتحانی مراکز کا جائزہ لیا

ترال: سروس سلیکشن بورڈ کے تحت آج پوری وادی میں اکاونٹس اسسٹنٹس کے لیے امتحانات لیے گیے جن میں ہزاروں امیدواروں نے حصہ لیا۔ SSRB Exam Held in Tral

سب ضلع ترال میں اس امتحان کے لیے گیارہ سینٹر بناے گیے ان سینٹرس میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ایڈشنل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمد رینہ نے تحصیلدار ترال سجاد احمد کے ہمراہ تمام سینٹروں کا جائزه لیا۔ ADC Tral Inspects SSRB Examination Centers

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نگران عملے سے بات چیت کی اور تمام امتحانی مراکز میں انتظامات بالخصوص بیٹھنے کے انتظامات، صفائی، گنجائش اور روشنی کی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔

امتحان کے شفاف اور منصفانہ انعقاد پر زور دیتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ اداروں کو امتحان کے دوران پرامن ماحول کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے اے ڈی سی ترال شبیر احمد رینہ نے بتایا کہ امیدواروں کے لیے سب ڈویژنل لیول پر تمام ضروری اقدامات کیے گئے ہیں اور یہاں قریباً دوہزار سے زائد امیدواروں نے امتحان لکھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس امتحان کو شفاف طریقے سے حل کرنے کے لیے کل سے ہی انتظامیہ متحرک رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.