ETV Bharat / state

جنگلی جانور آبادی کا رخ کرنے پر مجبور

موسم سرما کے پیش نظر جموں و کشمیر میں ان دنوں شدید برفباری ہورہی ہے ایسے میں جنگلی جانورغذا کی تلاش میں آبادی کارخ کرر ہے ہیں، جبکہ اس تعلق سے محکمہ وائلڈ لائف نے پہلے ہی انتباہ جاری کر رکھا ہے۔

جنگلی جانور آبادی کا رخ کرنے پر مجبور
غذا کی تلاش میں جنگلی جانور آبادی کارخ کرر ہے ہیں
author img

By

Published : Jan 5, 2021, 5:43 PM IST

Updated : Jan 5, 2021, 6:17 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ارگچک علاقے میں ایک چیتے کا بچہ نظر آیا، جسے مقامی لوگوں نے پکڑ لیا ہے۔

جنگلی جانور آبادی کا رخ کرنے پر مجبور

جموں و کشمیر میں ان دنوں شدید سردی کے باعث برفباری ہورہی ہے، جس کے سبب جنگلی جانور کھانے کی تلاش میں ادھر ادھر بھٹکتے ہوئے انسانی آبادی کا رخ کررہے ہیں۔ جبکہ اس تعلق سے محمکہ وائلڈ لائف نے پہلے ہی انتباہ جاری کیا ہے کہ شدید برف باری کی وجہ سے جنگلی جانور میدانی علاقوں کا رخ کرسکتے ہیں۔

مقامی لوگوں نے اس بات کی اطلاع محمکہ وائلڈ لائف کو دی ہے تاہم برفباری کے سبب راستہ نہ ہونے کی وجہ سے محمکہ وائلڈ لائف نے اسے علاقے میں ہی رکھنے کو کہا ہے۔

مزید پڑھیں: کشمیر میں برفباری جاری

چیتے کا بچہ ارگچک علاقے میں نظر آیا جس کے بعد ایک مقامی بشیر احمد نے اسے پکڑ کر انپے گھر میں رکھ لیا ہے۔

Last Updated : Jan 5, 2021, 6:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.