ETV Bharat / state

جموں وکشمیر: آبی ذخائر کو بچانے کے لیے فوج مستعد - آبی ذخائر

وادیٔ کشمیر کے یہ ندی نالے اور جھیل جھرنے کچرے کے ڈھیر میں تبدیل ہورہے ہیں یہاں کے مقامی لوگوں ان ندی نالوں کے کناروں میں گھر سے نکلی ہوئی غلاظت ڈال رہے ہیں جس کی وجہ سے یہ ندی نالے غلاظت کے ڈھیر میں تبدیل ہورہے ہیں۔

آبی ذخائرکو بچانے کیلئے فوج مستعد
آبی ذخائرکو بچانے کیلئے فوج مستعد
author img

By

Published : Sep 27, 2021, 10:44 PM IST

وادیٔ کشمیر کو اگرچہ اپنی خوبصورتی کے لیے پوری دنیا میں جانا جاتا ہے یہاں کی ندی نالے جھیل جھرنے وادیٔ کشمیر کی خوبصورتی میں چار چاند لگاتے ہیں۔

آبی ذخائرکو بچانے کیلئے فوج مستعد

تاہم وادیٔ کشمیر کے یہ ندی نالے اور جھیل جھرنے کچرے کے ڈھیر میں تبدیل ہورہے ہیں یہاں کے مقامی لوگ ان ندی نالوں کے کناروں میں گھر سے نکلی ہوئی غلاظت ڈال رہے ہیں، جس کی وجہ سے یہ ندی نالے غلاظت کے ڈھیر میں تبدیل ہورہے ہیں۔

آبی ذخائرکو بچانے کیلئے فوج مستعد
آبی ذخائرکو بچانے کیلئے فوج مستعد
ان آبی ذخائر کے تحفظ کے لیے انتظامیہ ہر ممکن اقدام اٹھاتے رہی ہے وہی اب فوج بھی ان آبی پناہ جگہوں کے تحفظ کے لیے آگے آرہی ہیں۔
آبی ذخائرکو بچانے کیلئے فوج مستعد
آبی ذخائرکو بچانے کیلئے فوج مستعد
اس سلسلے میں آج فوج کے 55 راشٹریہ رائفلز نے پنجگام گورنمنٹ ہائی اسکول کے طلبا کے ساتھ مل کر ضلع پلوامہ کے پنجگام علاقے سے ایک ریلی نکالی جو پنجگام سے ہوتے ہوئے ڈوگرپورہ تک نکالی گئی جس کا مقصد لوگوں کو آبی ذخیروں کو بچانے کے بارے میں آگاہ کرنا تھا۔
آبی ذخائرکو بچانے کیلئے فوج مستعد
آبی ذخائرکو بچانے کیلئے فوج مستعد
طلبا کے ساتھ ساتھ فوج میں پھر دوگرپورہ میں دریائے جہلم کے کناروں کی صاف صافی کی وہی جہلم کے کناروں پر شجرکاری بھی انجام دی گئی۔

اس پروگرام میں فوج، سی آر پی ایف اور پولیس افسران کے علاوہ پنجگام گورنمنٹ اسکول کے استاد کے ساتھ ساتھ طالب علموں نے بھی شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.