جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع پلوامہ کے راج پورہ، پامپور اور تحصیل اونتی پورہ کے چالیس دیہات کو ریڈ زون قرار دیا گیا ہے۔ ان علاقوں میں کووڈ 19 کے متعدد کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد حکام نے ان علاقوں کو ریڈ زون قرار دیا ہے۔
![40 villages of pulwama declared red zone](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/jk-pul-102-40villagesredzone-jk10020_13072020121514_1307f_1594622714_408.jpg)
ضلع میں ابھی تک پانچ افراد کی اس وبائی مرض سے موت واقع ہوئی ہے۔
انتطامیہ نے عوام سے احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہونے کی تلقین کی ہے اور کاروباری سرگرمیاں حکومتی احکامات کے مطابق بحال کرنے کو کہا ہے۔