ETV Bharat / state

پلوامہ  میں 4 قمار باز گرفتار - پولیس کی مدد

ضلع پلوامہ کے لاسی پورہ کے سڈکو علاقے میں جموں و کشمیر پولیس نے چار قمار بازوں کو گرفتار کیا۔

پلوامہ: 4 قمار باز گرفتار
پلوامہ: 4 قمار باز گرفتار
author img

By

Published : Jul 23, 2020, 7:42 PM IST

ضلع پلوامہ میں جموں و کشمیر پولیس کو ایک خفیہ اطلاع موصول ہوئی کہ سڈکو لاسی پورہ میں گچھ افراد جوا کھیل رہے ہیں۔ جس کے بعد پولیس نے چھاپے کے دوران انہیں گرفتار کرکے ان کی تحویل سے 15000 روپیے بھی ضبط کئے۔

اس حوالےسے ڈی ایس پی لاسی پورہ غلام حسن نے کہا کہ قمار بازوں کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ وہیں انہوں نے عوام سے سماج میں بری طرح پھیلے اس بدعت کے خاتمے کے لیے پولیس کی مدد کی بھی اپیل کی۔

دریں اثناء سرینگر پولیس نے جمعرات کو گیارہ قمار بازوں کو گرفتار کر کے سلاخوں کو پیچھے دھکیل دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.