جنوبی کشمیر South Kashmir کے ضلع پلوامہ سے تعلق رکھنے والے ایک 30سالہ شخص کی مبینہ طور زہریلی شئی کھانے کے Pulwama Man Dies After Allegedly Consuming Poison بعد موت واقع ہوگئی۔
ضلع پلوامہ کے سنسمل علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک 30سالہ شخص کو مبینہ طور زہریلی شئی کھانے کے بعد ضلع اسپتال پلوامہ میں داخل کیا گیا۔
پلوامہ اسپتال میں معالجین نے اسے سرینگر کے ایس ایم ایچ ایس اسپتال ریفر کیا SMHS Hospital Srinagarتاہم اسپتال پہنچنے سے قبل ہی اسکی موت واقع ہو گئی۔
مزید پڑھیں: پلوامہ: خودکشی اور منشیات کو روکنے کے لیے بیداری پروگرام
پلوامہ پولیس نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے اس سلسلے میں ایف آئی آر درج کر کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔