جموں وکشمیر کےضلع پلوامہ اور شوپیاں میں سرینگر تصادم کے بعد 2 جی انٹرنیٹ خدمات معطل کردی گئی تھی۔
فوج نے تصادم میں ضلع پلوامہ کے دو جبکہ شوپیاں کا ایک مبینہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا تھا ۔
مزید پڑھیں:نئے سال کے موقع پر ویشنو دیوی کی زیارت
ضلع پلوامہ اور شوپیاں میں سری نگر تصادم کے بعد انٹرنیٹ خدمات معطل کردی گئی تھی۔