تین جون کو جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کنگن گاؤں میں 3 عسکریت پسندوں اور آئی ای ڈی ماہر اکرام عرف فوجی بھائی اور دو مقامی عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے بعد پولیس نے متعدد چھاپوں میں 17 نوجوانوں کو پتھراؤ کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ گرفتار شدہ افراد میں ایک لیکچرار بھی شامل ہے جو ان کے مطابق اس کے بھائی کے بدلے گرفتار کیا گیا ہے۔یہ تمام نوجوان مورن گاؤں کے رہائشی ہیں۔
مقامی افراد نے گرفتار نوجوانوں کی شناخت اعجاز درزی، عبدالرشید درزی، مہراج دھوبی، نذیر دھوبی، مختار احمد شیخ، بشیر احمد شیخ، شوکت احمد شیخ، علی محمد شیخ، رضوان شیخ، محمد شفیع شیخ، عبد لطیف شیخ، محمد اسماعیل شیخ، محمد یوسف یتو، مہراج گنائی، خضر گنائی، شبیر وانی، عبد الرشید وانی، ہلال ملیار، محمد عبد اللہ ملیار، عادل گنائی، بشیر گنائی، محسن شیخ، محمد اشرف شیخ، عرفان یتو، عرفان راتھر، اعجاز شیخ، عبد سلام اور توصیف شیخ کے طور کی ہے۔ جبکہ لیکچرر کی شناخت ماجد یوسف یتو کے بطور ہوئی ہے۔
پولیس نے گرفتاریوں کی تصديق کی ہے اور کہا ہے کہ ان افراد کو پتھراؤ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔
پلوامہ میں ایک لیکچرر سمیت 17 افراد گرفتار - lecturer arrested in pulwama
مقامی لوگوں نے بتایا کہ گرفتار شدہ افراد میں ایک لیکچرار بھی شامل ہے جو ان کے مطابق اس کے بھائی کے بدلے گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ تمام نوجوان مورن گاؤں کے رہائشی ہیں۔