ETV Bharat / state

کشمیر: سفر سے لوٹے 147 افراد قرنطینہ میں داخل - پانپور،کاکاپورہ اور اونتی پورہ

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں انتظامیہ نے ایک مہم کے تحت جانچ ٹیموں کو مختلف علاقوں میں بھیجا ہے جنہوں نے ضلع کے مختلف علاقوں سے 147 افراد کو قرنطینہ میں لاکر رکھا ہے۔

کشمیر: سفر سے لوٹے 147 افراد قرنطینہ میں داخل

author img

By

Published : Mar 28, 2020, 1:14 PM IST

سرولینس ٹیم نے پانپور،کاکاپورہ اور اونتی پورہ سے ان 147 افراد کو لایا گیا جنہوں نے سفر سے لوٹ کر خود کے بابت معلومات کو چھپایا تھا۔

کشمیر: سفر سے لوٹے 147 افراد قرنطینہ میں داخل

اطلاع ملنے کے بعد ان افراد کو پانپور اور اونتی پورہ کے مختلف قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔تاکہ کرونا وائرس کو مزید پھیلنے سے روکا جا سکے۔

اس سلسلے میں تحصیلدار پانپور نے بتایا' کہ اگر ہم ان افراد کو قرنطینہ میں نہیں لاٸیں گے تو ممکن ہے کہ اس کی وجہ سے دوسرے لوگ بھی متاثر ہوں پھر ہمیں سیکنڑوں لوگوں کو قرنطینہ میں رکھنا ہوگا۔

مزید پڑھیں:جون پور: ہزاروں افراد 28 دنوں کیلئے قرنطینہ میں ڈالے گئے

انہوں نے کہاکہ احتیاطا ہم نے ان افراد کو قرنطینہ میں رکھا ہے تاکہ آئندہ کسی دوسرے کو اس وبا سے دوچار نہ ہونا پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.