ETV Bharat / state

Encouragement For Students: رہمو پبلک انٹرسٹ کی جانب سے طلبہ طالبات کیلئے حوصلہ افزائی پروگرام

author img

By

Published : Mar 29, 2022, 9:09 PM IST

رہمو پبلک انٹرسٹ نے رہمواور اس کے دیہات میں رہنے والے دسویں اوربارہویں جماعت کے امتحانات میں نمایاں کارکردگی کرنے والے بچوں کی حوصلہ افزائی کی گئی۔10th & 12th Class Students Facilitated at Rahmoo

رہمو پبلک انٹرسٹ کی جانب سے طلبہ طالبات کیلئے حوصلہ افزائی پروگرام

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں رہمو ہائر سیکنڈری اسکول میں رہمو پبلک انٹرسٹ Rahmo Public Interestکی جانب سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب میں علاقے کے دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے بچوں کی حوصلہ افزائی کی گئی۔Encouragement program for students Interest

اس موقع پر اسکولی بچوں اساتذہ کے علاوہ علاقے کے شہریوں نے شرکت کی۔ وہی اس پروگرام میں ہائر سیکنڈری اسکول رہمو کے پرنسپل بطور مہمان خصوصی موجود تھے۔واضح رہے کہ رہمو پبلک انٹرسٹ ایک غیر سرکاری ادارہ ہے جو رہمو علاقے سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے تشکیل دیا ،جس کا مقصد رہمو علاقے میں تعمیر و ترقی کے کاموں کو انجام دینا ہیں۔اس سلسلے میں رہمو علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک بزرگ شہری محمد اکبر نے بتایا کہ رہمو پبلک انٹرسٹ کے ساتھ جڑے نوجوانوں نے ہمارے علاقے میں تعمیر وترقی کے حوالے سے کافی اچھا کام کیا ہے۔

مزید پڑھیں:Education Under the Open Sky in Kangan: کنگن میں طلبہ کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور

انہوں نے کہا کہ ہمارے علاقے میں جو بھی مسائل ہوتے ہے وہ یہ انتظامیہ کی نوٹس میں لاتے اور انہیں حل کرکے علاقے کی عوام کو راحت پہنچاتے ہیں۔
مزید کہا کہ ہم نے حال ہی میں علاقے کے اسکول کے لئے 15 کنال اراضی زمین دی ہے تاہم انہوں نے گزارش کی کہ وہ اس زمین کو محمکہ تعلیم کو منتقل کریں۔

پروگرام کے آخر میں علاقے کے دسویں اور بارہویں جماعت کے بچوں کی حوصلہ افزائی کی گئی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.