ETV Bharat / state

پونچھ میں ہلاک حوالدار عبدالمجید کو فوجی اعزاز کے ساتھ آخری الوداعی - a final farewell with military honours

ہلاک حوالدار عبدالمجید کا جسد خاکی پونچھ پہنچ گیا ہے، جہاں انہیں فوجی اعزاز کے ساتھ آخری الوداعی دی گئی۔ The body of Shaheed Havaldar Abdul Majeed was brought to Khaki Poonch

havaldar-abdul-majeed
havaldar-abdul-majeed
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 24, 2023, 1:11 PM IST

پونچھ: نوجوان حولدار جو کہ پونچھ ضلع کے سرحدی گلپور سیکٹر کے گاؤں ازوٹ کے رہائشی ہیں جو جموں و کشمیر کے راجوری میں عسکریت پسندوں کے ساتھ ایک مقابلہ میں ہلاک ہوگئے تھے۔ ان کا جسد خاکی پونچھ پہنچ گیا ہے۔ آرمی 9 پیرا سے وابستہ عبدالمجید بدھ کے روز کالاکوٹ، راجوری میں عسکریت پسندوں سے مقابلہ کے دوران ہلاک ہو گئے تھے، ان کی میت کو فوجی اعزاز کے ساتھ ان کی رہائش گاہ پر لایا گیا۔ اس وقت لوگوں کی بڑی تعداد یہاں موجود ہے۔ وہاں موجود لوگ اپنی آنکھوں سے آنسو نہیں روک پا رہے ہیں۔ ہزاروں لوگ ان کے آخری دیدار کے انتظار میں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

راجوری انکاؤنٹر: لشکر طیبہ ٹاپ کمانڈر سمیت دو عسکریت پسند ہلاک

بتایا گیا ہے کہ فوجی جوانوں کے کندھوں پر ترنگے سے لپٹے تابوت میں بیٹے کو گھر پہنچتے دیکھ کر اہل خانہ رو پڑے۔ یہاں پر موجود لوگ بھی اپنی آنکھوں سے آنسو نہ روک سکے۔ ہزاروں کی تعداد میں لوگ ان کی آخری دیدار کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچے۔ ہلاک حولدار کو ان کے گاؤں پیکٹن میں آخری الوداعی دی گئی۔ شہید حولدار عبدالمجید کا جسد خاکی پونچھ پہنچ گیا۔ فوجی اعزاز کے ساتھ آخری الوداعی دی گئی۔ ہزاروں کی تعداد میں لوگ ان کے آخری دیدار کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچے۔ ہلاک حولدار کو ان کے گاؤں پیکٹن میں آخری الوداعی دی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.