ETV Bharat / state

Bear Kills Women پونچھ میں ریچھ کے حملے میں خاتون ہلاک - پونچھ میں ریچھ کا حملہ

جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کے تحصیل منڈی کے مہارکوٹ علاقے میں ریچھ نے خاتون پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں اُس کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی۔Bear Kills Women

woman-dies-in-bear-attack-in-poonch
پونچھ میں ریچھ کے حملے میں خاتون ہلاک
author img

By

Published : Nov 3, 2022, 9:45 PM IST

پونچھ: سرحدی ضلع پونچھ کے تحصیل منڈی کے مہارکوٹ علاقے میں ریچھ نے خاتون پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں اُس کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی۔Bear Kills Women In Poonch

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کو منڈی تحصیل کے مہارکوٹ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون گھر کے باہر ٹہل رہی تھی کہ اسی اثنا میں ریچھ نے اُس پر حملہ کیا۔ریچھ نے خاتون کو شدید زخمی کر دیا جس کے بعد خاتوں کی موت موقع پر ہی ہوئی۔

متوفی خاتون کی شناخت 55 سالہ مریم بی زوجہ سخی محمد ساکن مہارکوٹ کے بطور ہوئی ہے۔قانونی اور طبی لوازمات پورے کرنے کے بعد میت کو وارثین کے حوالے کی گئی۔

مزید پڑھیں: Four injured in Bear Attack: ریچھ کے حملے میں کمسن بچی سمیت چار افراد زخمی

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.