ETV Bharat / state

Woman Dies After Falling From Mountain: پہاڑ سے گرنے سے خاتون ہلاک - ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی کے سرحدی علاقے ساوجیاں

ذرائع کے مطابق یہ خاتون سندری جنگل میں بھیڑ بکریوں کو چرانے گئی تھی کہ اچانک پاؤں پھسل کر تقریباً 70/80 فیٹ نیچے جاگری جس کے نتیجے میں خاتون زخمی ہوئی تھی، لیکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے یہ خاتون دنیا سے چل بسی۔ woman dies in poonch

Woman dies after falling from mountain
پہاڑ سے گرنے سے خاتون ہلاک
author img

By

Published : Jun 9, 2022, 4:20 PM IST

منڈی: ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی کے سرحدی علاقے ساوجیاں کے سندری جنگل میں ایک خاتون گر کر زخمی ہو گئی تھی۔ خاتون کی شناخت سکینہ بیگم زوجہ غلام رسول ساکنہ ساوجیاں کے بطور ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ خاتون سندری جنگل میں بھیڑ بکریوں کو چرانے کی گرز سے گئی ہوئی تھی کہ اچانک پاؤں پھسل کر تقریباً 70/80 فیٹ نیچے جاگری جس کے نتیجے میں یہ خاتون زخمی ہوگئی تھی۔ Woman dies after falling from mountain

زخمی خاتون کو سب ضلع ہسپتال منڈی میں لایا گیا تھا، جہاں پر اس کا بنیادی علاج و معالجہ کرنے کے بعد اسے ایمبولینس کے ذریعہ سے ضلع ہسپتال پونچھ میں ریفر کردیا گیا تھا لیکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے یہ خاتون دنیا سے چل بسی۔

یہ بھی پڑھیں : Woman fell down from Mountain: پہاڑ سے گرنے سے خاتون شدید زخمی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.