ETV Bharat / state

Weapons Recovered in Mandhar: سرحدی علاقہ منڈھر میں ایل او سی کے قریب اسلحہ برآمد - منڈھر میں پولیس نے اسلحہ برآمد کیا

جموں و کشمیر پولیس اور فوج نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے پونچھ ضلع کے سرحدی علاقہ منڈھر سے اسلحہ برآمد کیا ہے Jammu and Kashmir Police and Army Joint Operation in Mandhar۔

Weapons Recovered in Mandhar
Weapons Recovered in Mandhar
author img

By

Published : Feb 15, 2022, 7:26 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے سرحدی علاقہ مینڈھر میں تلاشی کے دوران ڈیری ڈبسی میں ہتھیار برآمد ہوا۔ Weapons recovered near LOC in Mandhar border area۔

Weapons Recovered in Mandhar
برآمد اسلحہ

جموں و کشمیر پولیس ڈرافٹ کے مطابق جموں و کشمیر پولیس اور فوج کی جانب سے مشترکہ تلاشی کی جارہی تھى جس دوران سرحدی علاقہ مینڈھر کے گاؤں ڈیری ڈبسی میں اسلحہ بازیاب کیا گیا ہے۔
جس میں ایک AK-47 رائفل، ایک میگزین، 2 پستول، 2 پستول میگزین شامل ہیں Joint operation of Jammu and Kashmir Police and Army in Mandhar۔

مزید پڑھیں:

اس سلسلہ میں پولیس تھانہ مینڈھر میں ایف آئی آر 29 زیر دفعہ 7/25/26 انڈین آرمس کے تحت درج کر مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.