ETV Bharat / state

Weapons Recovered During Search Operation: سرچ آپریشن کے دوران اسلحہ برآمد

author img

By

Published : Feb 16, 2022, 5:51 PM IST

سرچ آپریشن search operation کے دوران سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے سے اسلحہ برآمد کر لیا۔

سرچ آپریشن کے دوران اسلحہ برآمد
سرچ آپریشن کے دوران اسلحہ برآمد

جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل مینڈھر میں فوج اور پولیس کی ایس او جی ٹیم کے جوانوں نے پیر کی شام تلاشی آپریشن کے دوران مینڈھر ڈیری کے علاقے میں دہشت گردوں کے ایک ٹھکانے کو تلاش کیا۔ Weapons Recovered During Search Operation

اطلاعات کے مطابق 47 رائفلیں اور دو پستول برآمد ہوئے ہیں۔ معلومات کے مطابق اسلحہ ایک جگہ پتھروں اور جھاڑیوں کے درمیان چھپایا گیا تھا۔

اس معاملے میں کارروائی شروع کرتے ہوئے آس پاس کے لوگوں سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.