ETV Bharat / state

نورانی جامع مسجد میں پیر عطر شاہ رحمت اللہ علیہ کا عرس پاک - خطمات ومعظمات

پروگرام صبح دس بجے شروع ہوا۔ خطبات نماز جمعہ سے قبل اہم تقاریر پر مبنی پروگرام منعقد ہوا۔

عرس پاک
عرس پاک
author img

By

Published : Jan 30, 2021, 9:29 AM IST

ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی کے نورانی جامع مسجد شریف اعلی پیر منڈی میں پیر سید، عطر حسین شاہ عرف متو پیر کا عرس بڑی شان و شوکت سے منایا گیا۔

نورانی جامع مسجد

اس میں مقامی لوگوں کے علاوہ لورن ساوجیاں ساتھرہ سیکلوں وغیرہ سے بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔ پروگرام کی صدارت مولانا سید شائید حسین کررہے تھے۔

مقرر خصوصی عبدالحمید نعیمی ضیاالاسلام لورن سے شریک ہوئے۔ ان کے علاوہ منڈی تحصیل کے متعدد علاقوں سے علماء حضرات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ پروگرام صبح دس بجے شروع ہوا۔ خطمات ومعظمات کے بعد نماز جمعہ سے قبل اہم تقاریر پر مبنی پروگرام منعقد ہوا۔

ساڑے بارہ بجے سے دو بجے تک علماءکے بیانات ہوئے۔ جن میں مولانا جاوید احمد نوری، مولانا عبدالحمید نعیمی نے اولیاء کرام کے فضائیل پر مفصل ومدلل روشنی ڈالی۔ آخر میں پوری امت کے لئے دعا کی گئی۔ بعد ازاں تبرکات بھی تقسیم کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پونچھ: اے ٹی ایم نہ ہونے سے عوام پریشان

اس موقع پر پیر سید شاہد حسین نے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ عرس پیر سید عطر شاہ رحمت اللہ علیہ کے حوالے سے منایا گیا۔ جس کا اہتمام یہاں کے مقامی نوجوانوں اور اہل خیر حضرات اور پیر صاحب سے عقیدت ومحبت رکھتے تھے۔ ان کی جانب سے عرس کا اہتمام کیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.