ETV Bharat / state

زندہ شیل بھارت کے سرحدی گاؤں کے لئے نقصاندہ - unexploded Shells in india

پونچھ ضلع کے مختلف گاؤں میں پاکستان کی جانب سے کی جارہی فائرنگ کے بعد مختلف مقامات پر زندہ گولے جمع ہو گئے ہیں۔

unexploded Shells
unexploded Shells
author img

By

Published : Jun 9, 2020, 7:38 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں گزشتہ کئی مہینوں سے لائن آف کنٹرول کے قریب پاکستانی فوج کی جانب سے مسلسل فائرنگ سے لوگوں کے گھروں کو کافی نقصان پہنچا ہے، جبکہ لائن آف کنٹرول سے متصل دیہی علاقوں میں بھی پاکستانی گولہ باری کے بعد مختلف مقامات بکھرے پاکستانی فوج کے ذریعہ داغے گئے زندہ گولے گاؤں کے باشندوں کے لئے پریشانی کا سبب بنے ہوئے ہیں۔ ان گولوں کے کبھی بھی دھماکے ہو جانےسے خوفزدہ دیہی باشندے پریشان ہیں۔

زندہ شیل بھارت کے سرحدی گاؤں کے لئے نقصاندہ

پونچھ ضلع میں بالاکوٹ سے ساوجیاں تک لائن آف کنٹرول کے قریب درجنوں دیہات میں سیکڑوں کی تعداد میں پاکستانی زندہ گولے لوگوں کے گھروں کے قریب، کھیتوں میں اور راستوں میں پڑے ہوئے ہیں۔

ان زندہ گولوں کی وجہ سے لوگ اپنے کھیتوں میں کام کرنے کے لئے جانے سے ڈرتے ہیں۔

یہاں دیہی باشندوں کا کہنا ہے کہ کہیں کھیتوں میں کام کرنے کے دوران زندہ پاکستانی گولوں میں دھماکاہ ہو گیا ان کی جان ہی چلی جائے گی۔

پونچھ ضلع کے بھارت پاکستان لائن آف کنٹرول سے متصل کرماڑا سیکٹر کے آخری گاؤں سیال میں گزشتہ ایک ہفتے میں مسلسل پاکستان کی جانب سے کی گئی فائرنگ میں زندہ بچے تقریباً 12 مورٹار شیل بکھرے ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.