ETV Bharat / state

Poonch sisters rescued from Punjab پونچھ کی لاپتہ دو بہنیں پنجاب سے باز یاب، چار گرفتار، پولیس - پنجاب سے پونچھ کی دو بہنوں کو بازیاب کرایا گیا

پولیس نے جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ سے لاپتہ ہونے والی دو بہنوں کو پنجاب سے بازیاب کیا ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں چار افراد کو گرفتار کیا ہے جن کی شناخت انیل کمار ساکن سندر بنی راجوری، منیش کمار ساکن جموں، لو جیت سنگھ اور رام جیت سنگھ ساکنان پنجاب کے بطور ہوئی ہے۔Poonch sisters rescued from Punjab

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 5, 2022, 5:57 PM IST

جموں: پولیس نے جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ سے لاپتہ ہونے والی دو بہنوں کو پنجاب سے بازیاب کیا ہے اور اس سلسلے میں چار افراد کو گرفتار کیا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پونچھ کے ایک گاؤں سے تعلق رکھنے والی لاپتہ بہنوں کی ماں نے 26 اکتوبر کو ایک شکایت درج کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ اس کی دو بیٹیاں گھر سے قریب ایک ماہ سے لاپتہ ہیں۔Poonch sisters rescued from Punjab

انہوں نے کہا کہ شکایت موصول ہونے پر ایس ایس پی پونچھ اس کیس کی تحقیقات کے لئے ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی۔ ان کا کہنا تھا کہ پولیس ٹیم نے مختلف علاقوں میں لاپتہ بہنوں کی تلاش کے لئے چھاپے مارے اور آخر کار دونوں بہنوں کو پنجاب کے آنند پور صاحب علاقے سے بر آمد کیا گیا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ پولیس نے اس ضمن میں چار افراد کو گرفتار کیا ہے جن کی شناخت انیل کمار ساکن سندر بنی راجوری، منیش کمار ساکن جموں، لو جیت سنگھ اور رام جیت سنگھ ساکنان پنجاب کے بطور ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Missing Mother-Child Recoveredگمشدہ ماں اور بیٹی کو بڈگام پولیس نے راجستھان سے بازیاب کیا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.