ETV Bharat / state

ایک ماہ بعد مغل روڈ بحال - بھاری برفباری کے بعد 05 نومبر کو

بھاری برفباری کے بعد 05 نومبر کو مغل روڈ کو بند کرنا پڑا تھا اور تب سے اب تک افرادی قوت اور مشینوں کو برف ہٹانے کے کام پر لگا دیا گیا تھا۔بالآخر اب اس شاہراہ کو ایک طرفہ ٹریفک کی آمد رفت کے قابل بنایا گیا۔

ای ٹی وی بھارت
ایک ماہ بعد مغل روڈ پرٹریفک کی آمد و رفت بحال
author img

By

Published : Dec 8, 2019, 5:03 PM IST

ضلع انتظامیہ نے تاریخی مغل روڈ کو ایک طرفہ ٹریفک کے لئے کھول دیا ہے۔

ایک ماہ بعد مغل روڈ پرٹریفک کی آمد و رفت بحال

وادی اور راجوری پونچھ اضلاع کو ملانے والی یہ شاہراہ حالیہ برفباری کی وجہ سے بند ہوگئی تھی۔

حکام کا کہنا ہے کہ بھاری برفباری کے بعد 05 نومبر کو سڑک بند کرنی پڑی تھی اور تب سے اب تک افرادی قوت اور مشینوں کو برف ہٹانے کے کام پر لگا دیا گیا تھا۔بالآخر اب اس شاہراہ کو ایک طرفہ ٹریفک کی آمد رفت کے قابل بنایا گیا۔

مزید پڑھیں: دہلی آتشزدگی: متاثرین کو 17 لاکھ روپے دینے کا اعلان

اسسٹنٹ انجینئر میکنکل ڈپارٹمنٹ فیاض احمد نے بتایا کہ حالیہ 05 اور 07 نومبر کو ہوئی شدید برفباری کی وجہ سے مغل روڈ کو بند کرنا پڑا تھا, جس کے بعد ہم نے روڈ پر برف ہٹانے کا کام زوروں سے شروع کیا اور ڈپٹی کمشنر شوپیان چودھری محمد یاسین نے روڈ کا جائزہ از خود لیا اور روڈ کو ایک طرفہ ٹریفک کی آمد و رفت کے لے بحال کیا گیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.