ETV Bharat / state

Road Accident in Poonch: سڑک حادثے میں ٹریفک اہلکار ہلاک، پانچ زخمی - پونچھ میں کار ندی میں جاگری

اتوار کی صبح آٹھ بجے کے قریب پونچھ ضلع ہیڈ کوارٹر سے سرنکوٹ کی جانب آرہی ایک آلٹو کار زیر نمبر JK12-6814 کلائی کے قریب ڈرائیور کے کنٹرول سے باہر ہو کر ندی میں جا گری جس کے نتیجے میں سینیئر گریڈ کانسٹیبل کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ Road Accident in Poonch

سڑک حادثے میں ٹریفک اہلکار ہلاک، پانچ زخمی

author img

By

Published : May 29, 2022, 3:24 PM IST

پونچھ: جموں صوبہ کے سرحدی ضلع پونچھ میں پیش آئے ایک سڑک حادثے میں ٹریفک پولیس کا ایک اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جب کہ نجی گاڑی میں سوار دیگر 5 افراد شدید زخمی ہو گئے جن کو علاج معالجہ کے لیے ضلع ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ Road Accident in Poonch

پولیس نے بتایا کہ اتوار کی صبح آٹھ بجے کے قریب پونچھ ضلع ہیڈ کوارٹر سے سرنکوٹ کی جانب آرہی ایک آلٹو کار زیر نمبر JK12-6814 کلائی کے قریب ڈرائیور کے کنٹرول سے باہر ہو کر ندی میں جا گری جس کے نتیجے میں سینیئر گریڈ کانسٹیبل کی موقع پر ہی موت ہو گئی جس کی شناخت ٹریفک پولیس رورل جموں کے بشیر احمد شیخ ولد احمد شیخ ساکن بیدر منڈی کے طور پر ہوئی ہے جب کہ پانچ افراد کو زخمی حالت میں ضلع ہسپتال پونچھ منتقل کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:Bus Accident in Udhampur: ادھم پور میں بس الٹنے سے پچیس مسافر زخمی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.