اس حادثے کے نتیجہ میں میں تین افراد شدید زخمی ہوئے۔ جن کی پہچان محمد طارق ولد دریا محمد ساکنہ جندرولا عمر 24 سال، مفرقت حسین ولد محمد رفیق ساکنہ سرل عمر 21 سال، محمد رفیق ساکنہ کلائى عمر 23 سال، کے طور پر کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ یہ تینوں افراد ساتھرہ سے گلی پنڈی کی جانب ٹریکٹر پر سوار ہوکر جا رہے تھے، کہ جندرولا کے مقام پر ٹریکٹر حادثے کا شکار ہوگیا۔ جس کے بعد مقامی لوگوں کی مدد سے انہیں سڑک تک پہنچایا گیا۔ جہاں سے زخمیوں کو ضلع ہسپتال پونچھ منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کا علاج و معالجہ جاری ہے۔
ساتھرہ میں ٹریکٹر حادثہ کا شکار، تین افراد زخمی - ضلع پونچھ کی اہم خبر
ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی کے بلاک ساتھرہ سے گلی پنڈی جانے والی سڑک پر ایک ٹریکٹر حادثہ کا شکار ہوا۔