ETV Bharat / state

پونچھ میں سڑک حادثہ، ڈرائیور سمیت تین افراد زخمی - ٹاٹا سومو گاڑی

سرحدی ضلع پونچھ کے مینڈھر علاقے میں سڑک حادثے کے دوران تین افراد زخمی ہو گئے۔

پونچھ میں سڑک حادثہ، ڈرائیور سمیت تین افراد زخمی

author img

By

Published : Apr 3, 2021, 12:12 PM IST

ضلع پونچھ میں ایک ٹاٹا سومو گاڑی زیر رجسٹریشن نمبر JK12A-1633 بریلا سے مینڈھر کی طرف جا رہی تھی کہ بریلا بالا کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گئی۔

حادثے میں ڈرائیور محمد حسین ولد عبد العزیز سمیت محمد یونس ولد محمد صدیق اور کشال بیغم زوجہ محمد شریف زخمی ہو گئے تھے۔ زخمی ہونے والے سبھی افراد چنگان کے رہنے والے ہیں۔

حادثے میں زخمی ہونے والے تینوں افراد کو فوری طور ضلع اسپتال پونچھ پہنچایا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.