ETV Bharat / state

سوچھ بھارت ابھیان کے تحت ضلع پونچھ میں صفائی مہم

رضاکاروں نے بتایا کہ صفائی مہم کے تحت دفاتر، عوامی و مذہبی مقامات کی صفائی انجام دی گئی۔ اس مہم کا مقصد لوگوں کو صاف صفائی کی جانب راغب کرنا ہے۔

سوچھ بھارت ابھیان کے تحت ضلع پونچھ میں صفائی مہم
سوچھ بھارت ابھیان کے تحت ضلع پونچھ میں صفائی مہم
author img

By

Published : Oct 13, 2021, 3:07 PM IST

سرحدی ضلع پونچھ کے بس اسٹینڈ منڈی میں رہبر کھیل اساتذہ کی جانب سے صفائی مہم کا اہتمام کیا گیا۔

سوچھ بھارت ابھیان کے تحت ضلع پونچھ میں صفائی مہم

صفائی مہم میں بائز ہائر سیکنڈری سکول منڈی کے اساتذہ سمیت طلبہ نے بھی شرکت کی۔ رضاکاروں نے علامتی طور بس اسٹینڈ منڈی کی صفائی انجام دی۔

صفائی مہم میں شرکت کرنے والے ایک فزیکل ٹیچر نے کہا کہ ’’مُلک بھر میں صفائی مہم چلائی جا رہی ہے، جو یکم اکتوبر سے 31 اکتوبر تک جاری رہے گی۔ اس مہم کے تحت ضلع بھر کے مختلف علاقوں خصوصا سیاحتی مقامات کی صفائی انجام دی جا رہی ہے۔‘‘

مزید پڑھیں: چنڈک۔منڈی سڑک کی حالت خستہ، عوام کے لیے وبال جان

رضاکاروں نے بتایا کہ صفائی مہم کے تحت سرکاری دفاتر، عوامی و مذہبی مقامات کی صفائی انجام دینے کا مقصد لوگوں کو صاف صفائی کی جانب راغب کرنا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.