ETV Bharat / state

Solider Commit Suicide پونچھ میں فوجی اہلکار کی مبینہ خودکشی

author img

By

Published : Nov 3, 2022, 10:52 PM IST

سرحدی ضلع پونچھ میں ایک فوجی اہلکار نے مبینہ طور پر اپنی ہی سروس رائفل سے اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا ہے۔ پولیس نے واقعہ کی نسبت سے کیس درج کیا۔Solider Commit Suicide in Poonch

solider-commit-suicide-in-poonch
پونچھ میں فوجی اہلکار کی مبینہ خودکشی

پونچھ: جموں وکشمیر کے پونچھ ضلع میں ایک فوجی اہلکار نے مبینہ طور پر اپنی ہی سروس رائفل سے اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا ہے۔Solider Commit Suicide in Poonch

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پونچھ میں فوجی اہلکار نے مبینہ طور پر اپنے ہی سروس رائفل سے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔ اگرچہ فوجی اہلکار کو نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہاں ڈاکٹروں نے ان کو مردہ قرار دیا۔پولیس نے واقعہ کی نسبت سے متعلقہ دفعات کے تحت کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

مزید پڑھیں: Two Committed Suicide in Ramban رامبن میں دو نوجوانوں نے پھاسی لگا کر خودکشی کی

قابل ذکر ہے کہ سکیورٹی اداروں کی جانب سے یوگا اور آرٹ آف لیونگ کی سرگرمیاں متعارف کرانے کے باوجود بھی جموں و کشمیر میں تعینات سکیورٹی فورس اہلکاروں میں خودکشی کے رجحان میں کوئی کمی نہیں آ رہی ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.