ETV Bharat / state

پونچھ کے سرحدی علاقوں میں شدید گولہ باری

ضلع پونچھ کے سرحدی علاقہ دیگوار میں ہند و پاک افواج کے مابین اچانک شدید گولہ باری شروع ہونے سے مقامی باشندوں نے برہمی و ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔

shelling in border areas of poonch
پونچھ کے سرحدی علاقوں میں شدید گولہ باری
author img

By

Published : Dec 13, 2020, 7:25 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے سرحدی علاقے پر ہند و پاک افواج کے مابین شدید گولہ باری کا تبادلہ شام کے وقت اچانک شروع ہونے سے مقامی لوگوں میں خوف کا ماحول پیدا ہوگیا۔

سرحدی علاقے دیگوار اور دیگر علاقوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہونے کے بعد یہاں کی عوام نے برہمی و ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ اس سرحدی کشیدگی نے ہماری زندگیوں کو تاریک کر دیا ہے، ہمارے بچوں کی تعلیم پر بھی اس سرحدی کشیدگی کے انتہائی منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔

انہوں نے لیفنینٹ گورنر جموں کشمیر سے اپیل کی ہے کہ سرحد پر ہونے والی اس کشیدگی کا مکمل طور پر خاتمہ کیا جائے، تاکہ ان سرحدی علاقے میں بھی امن کی فضائیں قائم ہوسکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.