ETV Bharat / state

جنگ میں ہلاک ہوئے شہریوں کو خراج عقیدت پیش

ریاست جموں کشمیر میں سرحدی ضلع پونچھ کے مینڈھر علاقے میں 1965کی جنگ میں ہلاک ہوئے 6 عام شہریوں کی یاد میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

mendhar poonch
author img

By

Published : Apr 26, 2019, 8:58 PM IST

اس موقعے پر کئی اعلیٰ فوجی و سیول افسران نے ہلاک ہوئے عام شہریوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

ہلاک شدگان کے لواحقین کو تحائف سے بھی نوازا گیا۔

سنہ 1965جنگ میں ہلاک ہوئے شہریوں کو خراج عقیدت پیش

اس موقعے پر خطاب کرتے ہوئے جی او سی25 انفنٹری کے میجر جرنل ایچ دھرما راجن نے کہا کہ ’’اس میں کوئی شک نہیں کہ مینڈھر کی عوام نے دشمن کو بھرپور جواب دینے میں فوج کا ہمیشہ ساتھ دیا۔‘‘

انہوں نے مزید کہا کہ ’’عوام دوست فوج ہمیشہ مقامی باشندوں کی ہر طرح کی سہولیت کے لئے تیار ہے۔‘‘

’’شہیدی دیوس‘‘ کی اس تقریب میں میجر جرنل ایچ دھرما راجن، برگیڈیئر ایم پانڈے، سی ڈی آر120انفنٹری، ڈی آئی جی راجوری پونچھ وویک گپتا، ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ راہل یادو، ایس ایس پی پونچھ کے علاوہ کئی اعلیٰ افسران موجود تھے۔

Intro:

جموں پونچھ پارلیمانی نست چار اضلاع جموں، پونچھ، رجوری،سامبھا، پر مشتمل ہیں جس میں کل 20 اسمبلی نستیں ہیں اور اج صبح کے سات بچے ووٹنگ شروع ہوئ ہیں تاہم گوجر نگر علاقے کے لوگوں کا کہنا ہیں کہ ووٹنگ مشینوں کو ایک سازش کے تحت خراب کیا جارہا ہے تاکہ لوگوں کو تکلیفوں کا سامنا کرنا پڈتے

جموں پونچھ  پارلیمانی نست کے لئے 24 امیدوار میدان میں ہیں  
اور آج صبح کے سات بجھے ووٹنگ شروع ہوئ جو کی شام کے سات بجے اختدام پذیر ہوگی  

Body:جموں پونچھ پارلیمانی نست چار اضلاع جموں، پونچھ، رجوری،سامبھا، پر مشتمل ہیں جس میں کل 20 اسمبلی نستیں ہیں اور اج صبح کے سات بچے ووٹنگ شروع ہوئ ہیں تاہم گوجر نگر علاقے کے لوگوں کا کہنا ہیں کہ ووٹنگ مشینوں کو ایک سازش کے تحت خراب کیا جارہا ہے تاکہ لوگوں کو تکلیفوں کا سامنا کرنا پڈتے

جموں پونچھ  پارلیمانی نست کے لئے 24 امیدوار میدان میں ہیں  
اور آج صبح کے سات بجھے ووٹنگ شروع ہوئ جو کی شام کے سات بجے اختدام پذیر ہوگی  

Conclusion:جموں پونچھ پارلیمانی نست چار اضلاع جموں، پونچھ، رجوری،سامبھا، پر مشتمل ہیں جس میں کل 20 اسمبلی نستیں ہیں اور اج صبح کے سات بچے ووٹنگ شروع ہوئ ہیں تاہم گوجر نگر علاقے کے لوگوں کا کہنا ہیں کہ ووٹنگ مشینوں کو ایک سازش کے تحت خراب کیا جارہا ہے تاکہ لوگوں کو تکلیفوں کا سامنا کرنا پڈتے

جموں پونچھ  پارلیمانی نست کے لئے 24 امیدوار میدان میں ہیں  
اور آج صبح کے سات بجھے ووٹنگ شروع ہوئ جو کی شام کے سات بجے اختدام پذیر ہوگی  

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.