ETV Bharat / state

بالاکوٹ: سرحدی لڑکیوں کو بھارتی فوج کا تحفہ

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں سرحدی علاقے کے بالاکوٹ میں فوج کی رمیو فورس نے لڑکیوں کے لئے ایک سلائی سینٹر کھولا ہے۔

سرحدی لڑکیوں کو بھارتی فوج کا تحفہ
سرحدی لڑکیوں کو بھارتی فوج کا تحفہ
author img

By

Published : Mar 4, 2020, 9:01 PM IST

اس سینٹر میں متعدد علاقوں سے لڑکیاں آکر سلائی سیکھتی ہیں۔ اس سلائی سینٹر میں تقریبا 50 لڑکیاں سلائی سیکھنے آتی ہیں۔

سرحدی لڑکیوں کو بھارتی فوج کا تحفہ

سلائی سیکھ رہی لڑکیوں نے بتایا کہ بالاکوٹ علاقہ سرحد کے قریب ہے اور آئے زور علاقے میں گولہ باری ہوتی رہتی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ہمارے لئے فوج کی جانب سے ایک سلائی سینٹر کھولا گیا ہے، جس میں ہمیں کپڑوں کی سلائی سکھائی جاتی ہے تاکہ ہم سلائی کرنا سیکھ کر اپنا روزگار چلا سکیں۔

لڑکیوں نے مذید بتایاکہ ہم یہاں سلائی بھی سیکھتے ہیں اور گاؤں کی خواتین کے لئے کپڑوں کی سلائی بھی کرتی ہیں۔ مقامی لوگوں نے سلائی سنٹر کھولنے کے لئے فوج کا شکریہ ادا کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.