ETV Bharat / state

بیوہ خاتون کی حکومت سے مدد کی اپیل - لوگوں سے مانگ کر بچوں کا پیٹ پالتی ہے

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں تحصیل مینڈھر کے سرحدی علاقے رلا گاؤں کی رہنے والی سکینہ فاطمہ نے حکومت سے ان کے مکان کے مسئلے کو حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

بیوہ سکینا کا حکومت سے مطالبہ
بیوہ سکینا کا حکومت سے مطالبہ
author img

By

Published : Jul 18, 2020, 11:04 PM IST

اطلاعات کے مطابق سکینہ فاطمہ بھارت پاکستان کے ساتھ لگنے والے گاؤں رلا میں رہتی ہیں جن کا ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے۔ ان کے شوہر کی چھ برس قبل بیماری سے موت ہو گئی تھی۔ اس کے بعد اب گزر بسر مشکل ہو رہا ہے۔ وہ در در کی ٹھوکریں کھانے کو مجبور ہیں۔ لوگوں سے مانگ کر بچوں کا پیٹ پالتی ہیں۔

بیوہ سکینا کا حکومت سے مطالبہ

دراصل سکینہ کے شوہر کا نام 2011 میں بھارت سرکار کی جانب آئی ایک اسکیم میں آیا تھا۔ جس کے تحت ان کو گھر ملنا تھا۔ لیکن ان کی موت ہو گئی۔

انہوں نے بتایا کہ لیکن یہ پیسے ان کو نہیں ملے کیوں کہ ایک مقامی افسر ان سے پیسے کا مطالبہ کر رہا تھا۔ سکینہ کے پاس پیسے نہیں تھے۔

سکینہ نے بتایا کہ وہ غریب ہیں ان کے پاس کھانے کو پیسے نہیں ہوتے تو وہ افسر کو کیسے دیتی۔

انہوں نے کہا کہ ان کی حالت بہت خراب ہے۔ وہ لوگوں سے پیسے ماںگ کر کسی طرح گزارا کرتی ہیں۔

اس معاملے میں تحصیل مینڈھر کے تحصیل دار وکرم کمار سے بات کی گئی تو انہوں نے بتایا کہ 2011 میں حکومت کی آئی وہ اسکیم تھی۔ اور 2014-2015 میں پی ایم اے وائی کر دیا گیا۔ شاید ہی کوئی اس سے چھوٹا ہوگا۔ اس بات کی جانکاری لے کر اس خاتون کی مدد کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.