ETV Bharat / state

Poonch Fire Incident پونچھ میں آتشزدگی، تین منزلہ مکان خاکستر

پونچھ کے دارگام علاقے میں پیر اور منگل کی درمیانی شب ایک تین منزلہ مکان میں اچانک آگ لگ گئی جس سے مکان جل کر خاکستر ہو گیا۔ Fire in Poonch

author img

By

Published : Nov 8, 2022, 1:32 PM IST

پونچھ میں آتشزدگی، تین منزلہ مکان خاکستر

پونچھ: جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے دارگام علاقے میں دوران شب آگ کی ایک واردات میں ایک تین منزلہ مکان خاکستر ہوگیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پونچھ کے سب محلہ دارگام علاقے میں پیر اور منگل کی درمیانی شب ایک تین منزلہ مکان میں اچانک آگ نمودار ہوگئی۔ انہوں نے کہا کہ گرچہ فائر ٹنڈرس جائے واردات پر پہنچے اور آگ کو قابو میں کرنے میں جٹ گئے لیکن مکان کو مکمل طو ر پر خاکستر ہونے سے بچانے میں کامیاب نہیں ہوسکے۔ ان کا کہنا تھا تاہم آگ کی اس واردات میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ Residential house Gutted in Poonch Fire

مقامی ذرائع نے بتایا کہ متاثرین مکان سے نقدی رقم اور دیگر زیورات بھی بچا نہ سکے۔ دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے کارروائی شروع کی ہے اور آگ لگنے کی وجہ اور آگ سے ہوئے نقصان کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Fire In Anantnag Kapran کپرن اننت ناگ میں ہولناک آتشزدگی، کئی رہاشی مکان خاکستر

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.