ETV Bharat / state

پونچھ: منڈی علاقے میں 18 سے زائد عمر کے افراد کے لیے ویکسینیشن کا آغاز

سرحدی ضلع پونچھ کے منڈی علاقے میں انتظامیہ نے 18 سے زائد عمر کے افراد کے لیے کورونا مخالف ویکسینیشن کا آغاز کیا ہے۔

پونچھ: منڈی علاقے میں 18 سے زائد عمر کے افراد کے لیے ویکسینیشن کا  آغاز
پونچھ: منڈی علاقے میں 18 سے زائد عمر کے افراد کے لیے ویکسینیشن کا آغاز
author img

By

Published : Jun 19, 2021, 1:08 PM IST

جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ میں کورنا مخالف ٹیکہ کاری مہم کے تحت تحصیل منڈی میں 18 سال سے زائد عمر کے افراد کے لیے ویکسینیشن مہم شروع کردی گئی ہے۔

پونچھ: منڈی علاقے میں 18 سے زائد عمر کے افراد کے لیے ویکسینیشن کا آغاز

بی ڈی سی چیئر پرسن نے سب ضلع ہسپتال منڈی میں کووڈ ویکسینیشن مہم کا رسمی طور پر افتتاح کرتے ہوئے عوام الناس سے کورونا مخالف ٹیکہ لگانے کی اپیل کی۔

محکمہ صحت کی جانب سے کورونا سے متعلق جانکاری مہم کے علاوہ غیر سرکاری تنظیموں اور رضاکاروں سے کورونا ویکسینیشن سے متعلق پھیلائی جارہی افواہوں سے متعلق عوام کو باخبر کرنے کی اپیل کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.