ETV Bharat / state

پونچھ: آسمانی بجلی گرنے سے فوجی اہلکار ہلاک دو دیگر زخمی - فوجی اہلکار ہلاک

آسمانی بجلی گرنے سے جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر تعینات ایک فوجی اہلکار ہلاک جب کہ دو دیگر زخمی ہو گئے۔

پونچھ: آسمانی بجلی گرنے سے فوجی اہلکار ہلاک دو دیگر زخمی

author img

By

Published : Jun 25, 2021, 11:47 AM IST

سرحدی ضلع پونچھ کے ساوجیاں، منڈی علاقے میں آسمانی بجلی گرنے کے سبب ایک فوجی اہلکار کی موت واقع ہو گئی جبکہ دو اہلکار زخمی ہو گئے۔

ہلاک ہونے والے فوجی اہلکار کی شناخت مندیپ سنگھ کے طور پر ہوئی ہے جو 11 گڑوال ریجمنٹ سے منسلک تھے۔

مزید پڑھیں: جموں و کشمیر میں حد بندی کے بعد انتخابات ہوں گے: مودی

زخمی ہوئے اہلکاروں میں 40 آر آر سے منسلک نائک دیپک چودھری اور رائفل مین رویندر کمار شامل ہیں جنہیں نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.