ETV Bharat / state

معذور فوجیوں کو مصنوعی اعضاء فراہم کرنے کیلئے تقریب

author img

By

Published : Mar 8, 2021, 6:56 PM IST

پونچھ میں معذوروں کو مصنوعی اعضاء فراہم کرنے کے مقصد سے منعقد ہوئے پروگرام میں ایل او سی پر ہلاک ہوئے فوجیوں کے اہل خانہ کو راحت چیک بھی دیئے گئے۔

poonch police
پونچھ پولیس

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں پولیس نے پریتم اسپریچول ٹرسٹ کے اشتراک سے معذوروں کو مصنوعی اعضاء فراہم کرنے کے لیے تین روزہ پروگرام کا اہمتما کیا۔

پونچھ پولیس

پروگرام کے دوران لائن آف کنٹرول پر پاکسانی فوج کی گولہ باری کی زد میں آنے کے علاوہ کسی حادثے میں اعضاء گواں چکے معذوروں کو مصنوعی اعضاء کے علاوہ وہیل چیئر اور ضروری اشیاء فراہم کی گئیں۔

اس موقع پر ایل او سی پر ہلاک ہوئے فوجیوں کے اہل خانہ کو راحت چیک بھی دئیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: پونچھ : بیوہ خاتون برسوں پہلے معذور ہوئی تھی، اب ہوئی شنوائی

پروگرام میں ایس ایس پی پونچھ رمیش اگروال مہمان خصوصی رہے جبکہ پریتم اسپریچول ٹرسٹ چیئرمین جگویر سنگھ خاص طور پر موقع پر موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.