ETV Bharat / state

پونچھ: مینڈھر میں پانی کی نکاسی نہ ہونے سے لوگوں کو پریشانی - ای ٹی وی بھارت جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کے پونچھ ضلع کے مینڈھر میں پانی کی مناسب نکاسی نہیں ہونے کے سبب بارش کے دنوں میں عوام کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جس سے مقامی انتظامیہ کی تئیں لوگوں کے اندر ناراضگی ہے۔

http://10.10.50.70:6060///finalout1/urdu-nle/finalout/24-September-2021/13155831_pooch.JPG

author img

By

Published : Sep 24, 2021, 9:37 AM IST

پونچھ: جموں و کشمیر کے پونچھ ضلع کے مینڈھر تحصیل کے بازار میں بارش کے لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ویڈیو دیکھیے

بارش کا گندہ پانی دکانوں اور گھروں میں داخل ہونے سے لوگوں کو دشواریوں سے دوچار ہونا پڑتا ہے ساتھ ہی یہاں مناسب پانی نکاسی نہیں ہونے سے بدھ کے روز ہوئی بارش کے بعد بازار میں پانی جمع ہوگیا۔ جس سے مقامی دکانداروں میں انتظامیہ کی تئیں ناراضگی ہے۔

دکانداروں نے بتایا کہ سب ڈویزن ہسپتال، تحصیل، جامع مسجد سمیت دیگر پر بارش میں لوگوں کو گھروں سے نکلنے میں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

مزید پڑھیں: کشمیر فائٹ بلاگ کیس: ایک اور ملزم کی درخواستِ ضمانت منظور

Assam anti-encroachment Drive: پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ، دو لوگوں کی موت

دکانداروں نے مینڈھر انتظامیہ کو متنبیہ کیا کہ اگر ان علاقوں کے گندے پانی کا راستہ نہیں بنایا گیا تو جلد ہی بڑے سطح پر احتجاج کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.