ETV Bharat / state

پونچھ : رمضان المبارک کے پیش نظر اجلاس منعقد - حکم نامہ جاری کیا

ضلع ترقیاتی کمشنر نے مختلف محکمہ جات کے افسران کو حکم نامہ جاری کیا کہ وہ عوام کو رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں عوام کو تمام تر ضروری سہولیات فراہم کرائی جائیں.

رمضان المبارک کے پیش نظر اجلاس منعقد
رمضان المبارک کے پیش نظر اجلاس منعقد
author img

By

Published : Apr 5, 2021, 10:55 PM IST

ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ اندرجیت نے آج ضلع افسران کے ساتھ رمضان المبارک و دیگر مذہبی تہواروں کے بارے میں میٹنگ کی۔

اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر بشارت انقلابی، سی ایم او پونچھ و دیگر ضلع افسران نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ وہیں کووڈ کے بھڑتے ہوئے معاملات کو مدنظر رکھتے ہوئے انہوں نے پونچھ کی عوام سے اپیل کی کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں.

رمضان المبارک کے پیش نظر اجلاس منعقد

ضلع ترقیاتی کمشنر نے مختلف محکمہ جات کے افسران کو حکم نامہ جاری کیا کہ وہ عوام کو رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں عوام کو تمام تر ضروری سہولیات باہم پہنچائی جائیں. تاکہ لوگوں کو کسی بھی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے.

یہ بھی پڑھیے
مشہور قوال افضال صابری کا انتقال

انہوں نے پانی، بجلی و راشن سپلائی کو یقینی بنانے کی تلقین کی.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.