ETV Bharat / state

پونچھ: منڈی میں کووڈ 19 سے پہلی موت

نصرت النساء نے کہا کہ اس وقت بھی ان کی ٹیمس جگہ جگہ ٹیسٹ اور ویکسینشن پر مامور ہیں اور اپنی جان کو ہتھیلی پر رکھ کر عوام کی صحت کی خاطر کام کررہی ہیں۔

منڈی میں کووڈ-19 سے پہلی درج
منڈی میں کووڈ-19 سے پہلی درج
author img

By

Published : Apr 14, 2021, 8:00 PM IST

ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی میں آج کورونا وائرس کی وجہ سے پہلی موت درج کی گئی ہے۔ اس کے بعد منڈی اور اس کے تمام تر ملحقہ علاقوں میں خوف کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔

منڈی میں کووڈ-19 سے پہلی درج

وہیں اس حوالے سے بلاک میڈیکل آفیسر منڈی نصرت النساء بھٹی نے کہا کہ 'گذشتہ روز منڈی میں ایک کورونا متاثر شخص کی موت واقع ہوئی ہے جبکہ کووڈ 19 کی اس دوسری لہر میں ابھی تک 12 مثبت کیسز درج کیے گئے ہیں جبکہ سو سے زائد افراد کی رپورٹ آنا ابھی باقی ہے'۔

انہوں نے کہا کہ 'اس وقت بھی ہماری ٹیمس جگہ جگہ ٹیسٹ اور ویکسینشن پر مامور ہیں اور اپنی جان کو ہتھیلی پر رکھ کر عوام کی صحت کی خاطر کام کررہی ہیں'۔

یہ بھی پڑھیے
گھریلو تشدد: آئے ہے بیکسی پر رونا۔۔

انہوں نے ماہ رمضان المبارک میں افطاری پروگرامز میں بھی محتاط رہنے کی صلاح دی ہے جبکہ ماسک پہننے اور ہاتھ دھونے اور ایک دوسرے سے دوری بنائے رکھنے کی اپیل کی ہے۔

واضح رہے کہ ضلع پونچھ میں آج 19 افراد کووڈ 19 سے متاثر پائے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.