ETV Bharat / state

Birsa Munda Birth Anniversary پونچھ ڈگری کالج میں برسا منڈا کے یوم پیدائش کے موقع پر تقریب کا اہتمام - پونچھ ڈگری کالج میں رنگا رنگ تقریب

قبائلیوں کے عظیم رہنما برسا منڈا کے 145 ویں یوم پیدائش کے موقع پر پونچھ ڈگری کالج میں رنگا رنگ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ Birsa Munda Birth Anniversary

poonch-degree-college-celibate-birsa-munda-birth-anniversary
پونچھ ڈگری کالج میں برسا منڈا کے پیدائش پر رنگارنگ تقریب کا اہتمام
author img

By

Published : Nov 23, 2022, 4:39 PM IST

پونچھ: ضلع انتظامیہ کی ہدایت پر ڈگری کالج پونچھ میں قبائلیوں کے عظیم رہنما برسا منڈا کے یوم پیدائش کے موقع پر محکمہ سماجی بہبود کی جانب سے ایک رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں کالج اور اسکول کے طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر ضلع انتظامی افسران کے علاوہ پنچ سرپنچ، ڈی ڈی سی، بی ڈی سی کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا۔ Birsa Munda Birth Anniversary

ڈگری کالج پونچھ میں 'جن جاتیہ گورو دیوس کے ذریعے ملک کے قبائلی ورثے پر فخر کا اظہار کے طور پر منایا گیا۔ اس موقع پر برسامنڈا کے ذریعے جدوجہد آزادی کو اجاگر کیا گیا اور انہیں روحانی اور ثقافتی توانائی کے علم بردار بھی بتایا گیا۔

ویڈیو

بتادیں کہ قبائلیوں کے عظیم رہنما برسا منڈا انیسویں صدی کے آخری عشرے میں قبائلیوں کو اپنی سرزمین کو انگریزوں سے آزاد کروانے کے لئے تعلیم دینا شروع کیا۔ انہوں نے قبائلی معاشرے کو مضبوط بنانے کے لیے بھوت اور جادوگرنی جیسے اندھوشواس کو دور کرنے کی کوشش کی۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.