ETV Bharat / state

Policeman Dies of Heart Attack: دل کا دورہ پڑنے سے منڈی میں پولیس اہلکار ہلاک - پولیس اہلکار ہلاک

سرحدی ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی کے بس اسٹینڈ میں ایک پولیس اہلکار کی حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے موت ہو گئی۔ متوفی اہلکار کی شناخت شمیم احمد ولد محمد عبداللہ ساکن راجپورہ منڈی کے طور پر ہوئی ہے۔ Policeman Dies of Heart Attack

policeman dies of heart attack in mandi poonch
دل کا دورہ پڑنے سے منڈی میں پولیس اہلکار ہلاک
author img

By

Published : Jul 7, 2022, 10:49 PM IST

منڈی: سرحدی ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی میں ایک پولیس اہلکار کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سرینگر میں تعینات پولیس اہلکار کی حرکتِ قلب اس وقت بند ہو گئی جب وہ سرینگر سے اپنے گھر راجپورہ منڈی جا رہا تھا۔ متوفی اہلکار کی شناخت شمیم احمد ولد محمد عبداللہ ساکن راجپورہ منڈی کے طور پر ہوئی۔ Policeman Dies of Heart Attack

دل کا دورہ پڑنے سے منڈی میں پولیس اہلکار ہلاک
سرکاری ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار عیدالاضحی کے سلسلہ میں چھٹی پر گھر جا رہا تھا کہ بس اسٹینڈ منڈی میں دل کا دورہ پڑا۔ انہوں نے بتایا کہ اہلکار کو فوری طور پر سب ضلع ہسپتال منڈی پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ پولیس نے تمام قانونی لوازمات پورے کرنے کے بعد لاش کو آخری رسومات کے لیے لواحقین کے حوالے کردیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.