ETV Bharat / state

پونچھ: کووڈ ایس او پیز اور ٹریفک ضابطوں کی خلاف ورزی پر کارروائی - etv bharat urdu

ناکہ بندی کے دوران جن لوگوں نے ماسک نہیں لگایا ہوا تھا ان پر چالان کیا گیا اور جن کے پاس گاڑیوں کے کاغذات نامکمل تھے ان کے چالان بھی کاٹے گئے۔

پونچھ:منڈی میں پولیس کی جانب سے ناکہ بندی

author img

By

Published : Sep 16, 2021, 11:10 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی میں جموں کشمیر پولیس کی جانب سے ناکہ لگایا گیا۔

جس دوران گاڑیوں کے کاغذات چیک کیے گئے اس کے ساتھ ساتھ کورونا وائرس کے حوالے سے بھی ماسک کی چیکنگ کی گئی۔

پونچھ:منڈی میں پولیس کی جانب سے ناکہ بندی
اس دوران جن لوگوں نے ماسک نہیں لگایا ہوا تھا ان کا چالان کیا گیا اور جن کے پاس گاڑیوں کے کاغذات نامکمل تھے ان کے چالان بھی کاٹے گئے۔ اس حوالے سے ایس ایچ او منڈی نے بتایا کہ آئے روز حادثات ہورہے ہیں جس کی وجہ سے یہ ناکہ لگایا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:سری نگر میں چار عسکریت پسند سرگرم: انسپیکٹر جنرل آف پولیس

انہوں نے کہا کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو ہرگز بخشا نہیں جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.