جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل حویلی کے گاؤں سیڑھی چوہانہ میں عرصہ دراز سے پانی کی عدم دستیابی سے مقامی لوگوں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے۔ جس کے خلاف مقامی برہم ہیں۔
جبکہ لیفٹ اسکیم کے تحت آنے والا پانی، چشمہ کا پانی اور یہاں تین الگ الگ بناتے گئے ٹینکوں کا پانی بھی ان محلہ جات میں نہیں دیا جاتا۔
سیڑھی چوہانہ میں عرصہ دراز سے پانی کی قلت، عوام پریشان - urdu news
مقامی لوگوں کے مطابق ایک عرصہ بیت گیا ہے جب اس علاقہ میں ایک کروڑ 95 لاکھ روپے کی لاگت سے لیفٹ اسکیم قائم کی گئی تھی تاہم اس کا ان کو کوئی بھی فائدہ نہیں پہنچا ہے۔ پائپ لائن ٹوٹ پھوٹ کر تباہ ہو چکی ہے۔
سیڑھی چوہانہ میں عرصہ دراز سے پانی کی قلت، عوام سخت پریشان