ETV Bharat / state

Protests In Poonch: پونچھ کے مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرہ

جموں و کشمیر کے پونچھ میں واقع گلاب گڑھ کے مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔ وہیں ماطالبہ کیا جا رہا ہے کہ نیابت کو کسی مرکزی مقام پر قائم کیا جائے۔ Protests at various places in Poonch

پونچھ کے مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرہ
پونچھ کے مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرہ
author img

By

Published : May 27, 2022, 6:45 PM IST

پونچھ کے سب ڈویژن مہور کے علاقہ گلاب گڑھ کے مختلف مقامات پر لوگوں نے احتجاج اور مظاہرے کیا۔ مظاہیرین کا کہنا ہے کہ نیابت گلاب گڑھ کو کسی مرکزی مقام پر قائم کیا جائے تاکہ عوام کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔Protests at various places in Poonch

پونچھ کے مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرہ

مظاہیرین کا کہنا ہے کہ گلاب گڑھ جو کہ کافی دور ہے، جبکہ گلابگڑھ سے بہتر مہور ہے کیونکہ گلاب گڑھ ایک ایسی جگہ ہے جہاں چھ مہینے تک سڑک بند رہتی ہے۔ یہ بات قابلہ ذکر ہے کہ گلاب برفانی علاقہ ہے۔ جہاں سے کشمیر صرف نو کلومیٹر کی دوری پر ہے۔مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اس نیابت کے تحت درجنوں پنچایت آتا ہے اور ہزاروں کی تعداد میں آبادی اس نیابت پر مشتمل ہے۔ مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر اس نیابت کو مرکزی مقام پر قائم کیا جائے تاکہ عوام کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

یہ بھی پڑھیں: Farmers Stage Protest in Pampore: بجلی کی عدم دستیابی کے خلاف کسانوں کا احتجاج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.