ETV Bharat / state

ماسک نہیں لگانے والوں پر جرمانہ - قانون کی خلاف ورزی

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں واقع تحصیل مینڈھر میں آج انتظامیہ کی جانب سے ایک مہم چلائی گئی جس میں بغیر ماسک پہنے لوگوں پر جرمانہ عائد کیا گیا۔

ماسک نہیں لگانے والوں پر جرمانہ
ماسک نہیں لگانے والوں پر جرمانہ
author img

By

Published : Jul 3, 2020, 4:02 PM IST

کورونا وائرس وبا کی وجہ سے جہاں حکومت نے لوگوں کو احتیاط برتنے کے لیے کچھ قانون نافذ کیے ہیں وہیں اس کی خلاف وارزی کرنے والوں پر کاروائی کی جا رہی ہے۔ مینڈھر میں دکانداروں کو سخت ہدایات دیے گئے ہیں۔ ان سے کہا گیا ہے کہ اگر کوئی بھی قانون کی خلاف ورزی کرتے پایا گیا اس کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔

ماسک نہیں لگانے والوں پر جرمانہ

خیال رہے کہ مینڈھر ایس ڈی ایم کی ہدایت پر نائب تحصیلدار اشفاق احمد فانی نے صدارت کرتے ہوئے مینڈھر کے بازاروں کا دورہ کیا۔ اس دوران بنا ماسک والے لوگوں پر کاروائی کرتے ہوئے 5000 روپے جرمانہ وصول کیا ہے۔ اس بات کی جانکاری ایس ڈی ایم مینڈھر ڈاکٹر ساحل جندیال نے دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

پالیتھین کے استعمال پر روک لگانے کا حکم

انہوں نے کہا کہ جو بھی دکان کھولے وہ ماسک لگائے، سوشل ڈسٹینسنگ کا کو یقینی بنائے ورنہ اس پر کاروائی ہوگی اور اس سے جرمانہ وصولا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.