ETV Bharat / state

Pakistani Woman Arrested: ایل او سی عبور کرنے والی پاکستانی خاتون پونچھ میں گرفتار

اہلکاروں نے بتایا کہ49 سالہ روزینہ نامی خاتون نے پونچھ کے چکاں دا باغ میں ایل او سی عبور کیا اور اسے گرفتار کر لیا گیا۔ فوج کی طرف سے اس سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔woman arrested for crossing LoC

Pakistani woman arrested :پونچھ میں ایل او سی عبور کرنے والی پاکستانی خاتون گرفتار

author img

By

Published : Jul 16, 2022, 11:31 AM IST

Updated : Jul 16, 2022, 12:27 PM IST

پونچھ: پاکستانی خاتون کو جمعہ کی رات جموں و کشمیر کے پونچھ ضلع میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کو عبور کرنے کے بعد فوج نے گرفتار کر لیا۔Pakistani woman arrested

حکام نے بتایا کہ پاکستانی خاتون کو جمعہ کی رات جموں و کشمیر کے پونچھ ضلع میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کو عبور کرنے کے بعد فوج نے گرفتار کر لیا۔ انہوں نے بتایا کہ خاتون کی شناخت روزینہ (49) کے طور پر ہوئی ہے، جو پاکستان کے اسلام آباد کے علاقے فیروز بندہ کی رہائشی ہے۔woman arrested for crossing LoC

اہلکاروں نے بتایا کہ روزینہ نے پونچھ کے چکاں دا باغ میں ایل او سی عبور کیا اور اسے گرفتار کر لیا گیا۔ فوج کی طرف سے اس سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : BSF hands back 3-year-old Pakistani boy: پنجاب کی سرحد غلطی سے عبور کرنے والے کمسن پاکستانی لڑکے کو بی ایس ایف نے واپس کردیا

Last Updated : Jul 16, 2022, 12:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.