ETV Bharat / state

پونچھ: پاکستانی فوج نے رہائشی علاقوں میں گولہ باری کی - pakistani troops

گولاباری میں مندار پنچایت میں محمد کفیل کے گھر پر مورٹار گرنے سے ان کے گھر کا نقصان ہوا ہے جبکہ گھر کے لوگوں کو کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔

shelling
گولہ باری
author img

By

Published : Feb 7, 2021, 3:45 PM IST

پاکسانی فوج نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں واقع کرنی قصبہ میں گولہ باری کی۔

گولہ باری

گولہ باری کے دوران فوج نے مورٹار داغے۔ فوج کی جانب سے داغے گئے مورٹار رہائشی علاقوں میں کئی گھروں کے نزدیک گرے۔ گولاباری میں مندار پنچایت میں محمد کفیل کے گھر پر مورٹار گرنے سے ان کے گھر کا نقصان ہوا ہے جبکہ گھر کے لوگوں کو کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔ گولی باری کے بعد علاقے میں خوف کا ماحول ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پونچھ : سڑک پر بچھائی گئی تارکول چند ماہ میں ہی اکھڑ گئی

اطلاعات کے مطابق پاکستانی فوج نے سنیچر کے روز شام کو ضلع پونچھ کے کرنی قصبہ میں بھارتیہ فوج کی چوکیوں کے علاوہ علاقے میں چھوٹے ہتھیاروں سے گولی باری شروع کر دی حالانکہ بھارتی فوج نے پاکستانی فوج کو بھی جواب دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.