ETV Bharat / state

پونچھ: کرشنا گھاٹی میں پاکستان کی گولہ باری - Pakistan ceasefire news

بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ کے دو علاقوں میں پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کے معاہدہ کی خلاف ورزی کی گئی۔

ceasefire
ceasefire
author img

By

Published : Aug 4, 2020, 6:15 PM IST

پاکستان نے کرشنا گھاٹی اور مانکوٹ کے رہائشی علاقے میں گولہ باری کی ، جس میں میں مکانات کو نشانہ بنایا۔

اس حملہ میں متعدد مکانات کو نقصان پہنچا اور کئی مویشی زخمی ہوگئے ہیں۔

کرشناگھاٹی میں پاکستان کی گولہ باری

مقامی افراد کی جانب سے بتایا گیا کہ اکستان نے مارٹر (Mortar) پھینکا ہے۔

آج پاکستان صبح 6 بجے سے9 بجے تک کرشنا گھاٹی سیکٹر میں فائرنگ کرتا رہا ۔ جس کی وجہ سے تقریباً ایک درجن مکانات کو نقصان پہنچا۔

اس کے ساتھ ہی متعدد مویشی زخمی ہوئے۔

مقامی افراد نے بتایا کہ اچانک صبح ہم ناشتہ کر رہے تھے ، پاکستان نے فائرنگ شروع کردی جس میں ہمارے گھر پر سنگل مارٹر گر گیا۔

بھارت کی طرف سے جوابی کارروائی کی گئی جس میں متعدد پاکستانی فوجی زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

بھارتی فوج نے پاکستان کی چوکی کو بھی تباہ کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے:کشمیر: دفعہ 370 کی منسوخی کی پہلی برسی پر کرفیو

بھارتی فوج نے پاکستان کی گولہ باری کا موثر جواب دیا ہے۔

جموں و کشمیر سے دفعہ 370 کو ختم کرنے کے بعد سے ہی پاکستان برابر جنگ بندی کے معاہدہ کی خلاف ورزی کرتا رہا ہے۔

آئندہ 5 اگست 2020 کو 370 کو ختم ہوئے ایک برس ہونے جا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.