ETV Bharat / state

سرحد پر جنگ بندی کی خلاف ورزی - کرشنا گھاٹی

جموں و کشمیر میں ضلع پونچھ کے کرشنا گھاٹی، مینکوٹ اور میندھار میں پاکستانی فوجی کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کی گئی۔

سرحد پر گولے باری
author img

By

Published : Jul 24, 2019, 3:06 PM IST

گزشتہ روز شام کو ضلع پونچھ کے کرشنا گھاٹی، مینکوٹ اور میندھار کے رہائشی علاقوں میں پاکستان کی جانب بلااشتعال فائرنگ کی گئی اور مورٹار داغے گئے۔

سرحد پر جنگ بندی کی خلاف ورزی

بھارتی فوج کی جانب سے بھی مناسب جواب دیا گیا۔ پاکستانی فوج کی جانب سے یہ گولہ باری تقریبا چھ گھنٹے جاری رہی، اس دوران تقریبا تین گھنٹے تک ایمولنس پھنسے رہے۔

اس گولہ باری کے نتیجے میں میدنھار سیکٹر میں ایک شخص زخمی ہو گئے، جس کے بعد اسے فورا ہسپتال منتقل کیا گیا۔ اس میں ٹاٹا سیمو کا نقصان پہنچا ہے۔

Intro:Body:

gholam jilani6

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.