ETV Bharat / state

State Manager NHM Visits Poonch: این ایچ ایم پروگرام منیجر کا سب ضلع ہسپتال منڈی کا دورہ

اسٹیٹ پروگرام منیجر 'این ایچ ایم' نے ڈاکٹر جتندر مہتا نے سرحدی پونچھ کے سب ضلع ہسپتال منڈی کا دورہ کرکے اسپتال میں فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ State Manager NHM Sub Dist Hospital Mandi

پروگرام منیجر ’این ایچ ایم‘ کا سب ضلع ہسپتال منڈی کا دورہ

author img

By

Published : Nov 2, 2022, 1:16 PM IST

پونچھ: سرحدی ضلع پونچھ کے غلام احمدگنائی میموریل سب ضلع ہسپتال منڈی میں سہولیات کا جائزہ لینے کی غرض سے نیشنل ہیلتھ مشن (این ایچ ایم) کے اسٹیٹ پروگرام مینجر ڈاکٹر جتندر مہتا نے اسپتال کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے اسپتال میں جاری کام کاج اور مریضوں، تیمارداروں کو دی جا رہی سہولیات کا جائزہ لیا۔ NHM State Manager Sub District Hospital Mandi Visit

ا

بلاک میڈیکل آفیسر منڈی نے اسٹیٹ منیجر کو اسپتال میں دی جا رہی سہولیات کے حوالے سے جانکاری دی وہیں ہسپتال میں درپیش مسائل سے انہیں آگاہ کیا۔ جتیندر مہتا نے اسپتال میں مریضوں اور تیمارداروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ وہیں انہوں نے کہا کہ لوگوں، طبی و نیم طبی عملہ کو درپیش مسائل کا ازالہ کرنے کے حوالہ سے جلد اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ Sub District Hospital Mandi

اسپتال میں جن اشودی یوجنا کے تحت فراہم کی جانے والی ادویات کے حوالہ سے بھی انہوں نے اطمینان کا اظہار کیا۔

مزید پڑھیں: MLA Visit to Basu Hospital: چیف ہیلتھ سیکرٹری اور راج چکرورتی کا بی این باسو ہسپتال کا ہنگامی دورہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.