بتایا جا رہا ہے کہ موٹر سائکل تیز رفتاری سے آرہی تھی اسی دوران یہ حادثہ ہو گیا، پولیس اور مقامی لوگوں نے مشترکہ طور پر نوجوان کو اسپتال پہنچایا جہاں ڈاکٹرز نے اسے مردہ قرار دے دیا۔
پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کو اہل خانے کے حوالے کر دیا گیا۔ اس حادثے میں ہلاک ہونے والے نوجوان کی پہچان ظہیر احمد کے طور پر ہوئی ہے اس کی عمر 18 برس بتائی جا رہی ہے۔