پونچھ: سرحدی ضلع پونچھ کے بلاک بفلیاذ کی پنچایت چندی مڑھ کی وارڑ نمبر 4 میں گیس سلنڈر دھماکہ سے ایک رہاشی مکان پوری طرح تباہ ہو گیا۔ اس حادثے میں ایک ماں اور اس کا چھوٹا بیٹا جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ حادثےکی خبر سنتے ہی مقامی لوگوں اور پولیس نے موقعے پر پہنچ کر متاثریں کی مدد کی، لیکن ماں اور بیٹا کو بچانے میں ناکام رہے۔ جب تک مقامی لوگ انہیں بچاتے تب تک آگ کی زد میں آکر وہ ہلاک ہوچکے تھے۔ Mother, minor son die in LPG cylinder blast
وہیں پولیس اور مقامی لوگوں نے مل کر ریسکیو آپریشن چلایا تاکہ ملبے میں دبنے والوں کو باہر نکالا جا سکے۔ جھلس کر مرنے والوں کی شناخت حمیدہ بیگم زوجہ شوکت حسین اور عاقب حسین ولد شوکت حسکین ساکن چندی مڑھ کے طور پر ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں: