ETV Bharat / state

Minor Boy body Recovered From Mandi: گمشدہ بچے کی لاش ساتھرہ ڈیم سے برآمد - پونچھ کی تحصیل منڈی

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی میں لاپتہ بچے کی لاش ساتھرہ ڈیم سے برآمد ہوئی ہے۔ جموں وکشمیر پولیس، آرمی اور مقامی لوگوں کی کوشش سے اس بچے کی لاش کو پانی سے نکالا گیا۔ Missing Minor Boy body Recovered From Mandi

منڈی میں لاپتہ بچے کی لاش ساتھرہ ڈیم سے برآمد

author img

By

Published : Jul 26, 2022, 5:48 PM IST

ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی کے بس اسٹاپ سے دس سالہ بچہ محمد آصف ولد محمد اعظم دریا میں طغیانی کی نذر ہوگیا تھا۔ جس کے بعد جموں و کشمیر پولیس اور آرمی کی جانب سے مشترکہ طور پر تلاشی مہم چلائی گئی تھی اور منڈی تا پونچھ دریا کے کنارے بڑے پیمانے پر تلاشی کاروائیوں کے باوجود آج صبح ساتھرہ ڈیم سے اس بچے کی لاش کو برآمد کر لیا گیا ہے۔ Minor Boy body Recovered From Mandi

منڈی میں لاپتہ بچے کی لاش ساتھرہ ڈیم سے برآمد

جموں وکشمیر پولیس آرمی اور مقامی لوگوں کی کوشش سے اس بچے کی لاش کو پانی سے نکالا گیا۔ جس کو منڈی سب ضلع ہسپتال لایا گیا۔ جہاں ڈاکٹروں نے بنیادی دیکھ بال کے بعد لاش کو ورثہ کے حوالے کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: Drowned Juvenile’s Body Retrieved: غرقاب ہوئے 17سالہ لڑکے کی لاش برآمد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.